بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم مشکل میں پڑ گئی،محمود آباد کے سیکٹر انچارج زبیر گدی کے انکشافات

datetime 29  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) ایم کیو ایم مشکل میں پڑ گئی،محمود آباد کے سیکٹر انچارج زبیر گدی کے انکشافات،90روز کیلئے رینجرز کے حوالے،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم محمود آباد کے سیکٹر انچارج زبیر گدی کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔پیر کو زبیر گدی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔رینجرز کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم زبیر گدی نے دوران تفتیش 13افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے ۔ملزم سنگین وارداتوں میں ملوث ہے ۔رینجرز وکیل نے ملزم کو 90روز کے لیے رینجرز تحویل میں دینے کی استدعا کی ۔عدالت نے رینجرز کی استدعا منظور کرتے ہوئے ملزم کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…