ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا وائرس کی وجہ سے چینی شہر ارمچی میں حالت جنگ کا اعلان

datetime 19  جولائی  2020 |

بیجنگ (این این آئی )چین کے مشرقی صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارمچی میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا بعد حالتِ جنگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررسا ادارے کے مطابق حکام کی جانب سے جاری اعداد و شمارمیں بتایاگیاکہ یہاں 17 نئے مریض سامنے آئے تھے

جس کے بعد آمد و رفت پر کڑی پابندیاں عائد کی گئیں۔حالانکہ یہ اعداد و شمار بظاہر معمولی ہیں لیکن چین میں ووہان کے علاوہ ملک کے دیگر علاقوں میں وائرس کا نمایاں پھیلاؤ نہیں دیکھا گیا۔سنکیانگ میں اویغور مسلمانوں کی اکثریت ہے اور یہاں ریاستی کنٹرول انتہائی مضبوط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…