جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

امریکی سول رائٹس تحریک کے اہم رکن جان لوئیس انتقال کر گئے

datetime 18  جولائی  2020 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکی تاریخ میں سول رائٹس تحریک کے آئیکون جان لوئیس اسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ لوئیس امریکا میں سول رائٹس تحریک کے ایک نمایاں کارکن تھے

اور ان کا نام مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ وہ سن 1963 کی واشنگٹن مارچ کے ایک اہم منتظم بھی تھے۔ ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے افریقی نژاد امریکی شہری لوئیس کئی عشروں تک امریکی کانگریس کے رکن بھی رہے۔ ان کے انتقال پر کئی اہم شخصیات نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…