جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

سابق صوبائی وزیراشرف سوہنا کا پیپلز پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

datetime 29  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق صوبائی وزیر اشرف سوہنا نے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔لاہور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اشرف سوہنا کا کہنا تھا کہ وہ میاں منظور وٹو کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ منظور وٹو کارکنوں سے پارٹی کی بجائے ذاتی وفاداری چاہتے ہیں۔انہوں نے پارٹی کے تمام عہدے اپنے گھر میں بانٹ رکھے ہیں۔ اشرف سوہنا نے بتایا کہ انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وہ جلد پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کریں گے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…