اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہو ر ہائیکورٹ نے کرنسی سمگلنگ میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت مستردکردی ہے۔تفصیلات کے مطابق دوران سماعت ایان علی کے وکیل کا کہناتھا کہ ایان علی کسی قسم کی کرنسی سمگلنگ میں ملوث نہیں بلکہ انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہاہے جس کے بعد عدالت نے تمام تر دلائل کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا جبکہ وکیل استغاثہ کا کہناتھا کہ ماڈل ایان علی بیرون ملک جانے کیلئے مکمل تیار تھیں اور انہیں پانچ لاکھ ڈالر کی رقم کے ساتھ ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیاتھا اور وہ بس جہاز میں سوار ہونے ہی والی تھیں۔لاہور ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس عبدالسمیع نے دونوں وکلاءکے دلائل سننے کے بعد مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل ایان علی کی درخوست ضمانت مسترد کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































