لاہور(این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، کپتان نے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرالیا ۔ بتایا گیاہے کہ شارجہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 6202 سے پرندہ ٹکراگیا تاہم کپتان نے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا لیا ۔ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے طیارے کے بوئنگ 777 کے ایک انجن کو نقصان پہنچا ہے جسے دور کرنے کے لئے کام شروع کر دیا گیا ہے۔
پی آئی اے کی شارجہ سے لاہور آنے والی پروازخوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے



















































