بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

بحریہ ٹاون کا ہیٹ سٹروک سے متاثرہ افراد کیلئے خصوصی سیل قائم کرنےکا فیصلہ

datetime 29  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی میں گرمی سے ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔اسی تناظر میں بحریہ ٹاو¿ن حکام نے بریگیڈئیر (ر) طاہر بٹ کی سربراہی میں کمشنر کراچی سے ملاقات کی . ملاقات میں کراچی میں گرمی سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے سیل بنانے کا فیصلہ کیا گیا، شہری مدد کے لیے کمشنر آفس کے ٹول نمبر 1299 پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں. تاہم گرمی سے متاثرہ افراد میں امدادی چیک کی تقسیم کے لیے خصوصی سیل بھی کمشنر آفس میں قائم کیا جائے گا۔جہاں انہیں امداد فراہم کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…