اوٹاوا (نیوز ڈیسک ) ساتویں فیفا ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی، لاسٹ فور مرحلے کا آغاز کل منگل کو ہو گا۔ کینیڈا میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے اور ٹاپ فور ٹیموں نے شاندار کھیل کی بدولت سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے، میزبان کینیڈین ٹیم کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئی ہے۔ میگا ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز آج منگل سے ہو گا اور پہلے سیمی فائنل میں جرمنی اور امریکہ کی ویمن ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، دوسرا سیمی فائنل یکم جولائی کو جاپان اور انگلینڈ ویمن کے درمیان کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ عالمی چیمپئن کا فیصلہ 5 جولائی کو دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل میں ہو گا۔
فیفا ویمنز ورلڈ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































