پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

چین کی جانب سے سخت قوانین کے بعد ہانگ کانگ کے لاکھوں رہائشیوں کو برطانیہ نے حیران کن پیشکش کر دی

datetime 13  جولائی  2020 |

ہانگ کانگ (آن لائن )چین کی جانب سے سخت قوانین نافذ کرنے کے ردِ عمل میں برطانیہ نے ہانگ کانگ کے لاکھوں رہائشیوں کو برطانوی شہریت دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے مطابق ’برٹش نیشنل اوورسیز‘ درجہ رکھنے والے ہانگ کانگ کے رہائشی اور ان کے اہل خانہ برطانوی شہریت حاصل کر پائیں گے۔

تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کی شرط کے باعث سن 1997 کے بعد پیدا ہونے والے افراد مستفید نہیں ہو سکیں گے۔ ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز مظاہرین کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ برطانیہ نے سن 1997 میں ہانگ کانگ کو واپس چین کی عمل داری میں دے دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…