جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ایران میں تمام تقریبات اور امتحانات پر پابندی عائد

datetime 12  جولائی  2020 |

تہران (این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے تمام تقریبات پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایک خطاب میں ایرانی صدر نے یہ واضح کیا کہ معاشی سرگرمیاں رواں دواں رہیں گی۔ ان کا کہنا تھاکہ ایران معیشت کو بند کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔حسن روحانی کے ٹیلی وژن انٹرویو کے فورا بعد ہی

دارالحکومت تہران میں پولیس نے شادی ہالوں اور تعزیتی اجلاسوں پر پابندی عائد کر دی۔ پولیس کا کہنا تھا کہ یہ مقامات تا حکم ثانی بند رہیں گے۔ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ایران بھر میں تمام تقریبات کو سختی سے روکنے کی ضرورت ہے، چاہے یہ خوشی کی تقریبات ہوں یا غم کی، یہ تقریبات اور سیمینار کا وقت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…