ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیلی آرمی چیف جنرل اویو کوخاوی کرونا کے شبے میں قرنطینہ منتقل

datetime 10  جولائی  2020 |

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی ) صہیونی ریاست کے آرمی چیف جنرل اویو کوخاوی کو کرونا وبا کے شبے میں قرنطینہ منتقل کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی نے ایک بیان میں کہا کہ جنرل آویو کوخاوی کے ایک سینئر ساتھی جنرل کرونا کا شکار ہوگیا ہے

جس کے بعد یہ شبہ ہے کہ جنرل کوخاوی بھی کرونا کا شکار ہوسکتا ہے۔ترجمان نے کہا کہ آرمی چیف کے ایک قریب فوجی افسر کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد کہا جا رہا ہے کہ ایک ہفتہ قبل کرونا کا شکار ہونے والے فوجی افسر اور آرمی چیف ایک دوسرے کے ملتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…