ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کرینہ کپور پر لمبے بال رکھنے کا بھوت سوار

datetime 29  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) خود کو فٹ سلم اور سمارٹ رکھنا تو کوئی بالی وڈ حسیناؤں سے سیکھے۔ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی دیگرحسیناؤں سے کم نہیں، کبھی وہ دبلا پتلا رہنے کیلئے جتن کرتی دکھائی دیتی ہیں تو کبھی نت نئے ملبوسات کے ساتھ تقریبات میں جلوے بکھیرتے نظر آتی ہیں لیکن ان دنوں کرینہ کپور پر لمبی اور حسین زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہو چکا ہے۔ کہتی ہیں کہ اگلے کچھ ماہ تک وہ کوئی ہیر سٹائل نہیں بنائیں گی بلکہ اپنی زلفوں کو لمبا کرنے کیلئے مختلف ٹوٹکے بھی آزمائیں گی۔ پتہ چلا یہ سارے جتن وہ اپنی نئی فلم کیلئے کر رہی ہیں جس کی شوٹنگ اگست میں شروع ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…