جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سونے کے قیمت کی لمبی چھلانگ ، فی تولہ ایک لاکھ 8ہزار سے بھی تجاوز ، قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 8  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سونے کی قیمتوں کی لمبی چھلانگ ، ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں2ہزار400روپےاضافہ ہوگیا۔فی تولہ سوناایک لاکھ8ہزار300 روپے کاہوگیا،آل پاکستان صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں 10گرام سونا 2058 روپے اضافے کے ساتھ 92ہزار850 کا ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں سونا26ڈالرفی اونس مہنگا جس سے عالمی منڈی

میں فی اونس سونےکی قیمت ایک ہزار800 ڈالرسےتجاوزکرگئی۔گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیاتھا۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 1000روپےکااضافہ ہوا تھا۔سندھ صرافہ بازارایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 105900روپےریکارڈ کی گئی۔10گرام سونا 857 روپےکےاضافے کے ساتھ90792روپےکاہوگیا تھا۔ گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میں سونا 1776ڈالر فی اونس پر مستحکم رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…