جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

کرونا متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے بھارت روس سے بھی آگے نکل گیا دہلی میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تک جاپہنچی

datetime 7  جولائی  2020 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس وقت شہر میں اس وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ تک جاپہنچی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے روس سے بھی

آگے نکل گیا اور اس وائرس کے زیادہ متاثرین رکھنے والا تیسرا ملک بن گیا۔ اس وقت انڈیا میں کل متاثرین کی تعداد 719,664 بنتی ہے۔ گذشتہ کچھ دنوں سے انڈیا میں یہ وائرس بڑی تیزی سے پھیلائو اور یومیہ 20 ہزار سے زائد متاثرین سامنے آنا شروع ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…