جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

بھارت ، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

datetime 7  جولائی  2020 |

نئی دہلی / جکارتہ (آن لائن)بھارت، انڈونیشیا اور سنگاپور میں زمین لرز اٹھی، زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کیے گئے۔جکارتہ میں زلزلے کی شدت6.8 ، سنگا پور میں6 اور بھارت میں 3.4 ریکار ڈ کی گئی جبکہ ان زلزلوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر دہلی سمیت شمال مشرقی ریاست میں آسام کے گوہاٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے اس کے علاوہ ہریانہ میں متعدد

مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔ریاست ارونا چل پردیش کے تاونگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.4 ریکارڈ کی گئی ، سنگا پور کے جنوب مشرقی علاقے اور انڈونیشیا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، انڈونیشیا میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.8 ریکار ڈکی گئی جبکہ سنگا پور میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ ایک درج کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…