جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

دن میں 4 انڈے بھی کھائے جائیں تو یہ صحت کےلئے نقضان نہیں امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ نے ماضی کے دعوئوں کو غلط قرار دیدیا

datetime 4  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ماہرین نے کہاہے کہ انڈے کا باقاعدہ استعمال صحت کے لئے نقصان دہ نہیں ۔ امر یکی ماہر ین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق گز شتہ تحقیقات میں یہ کہا گیا ہے کہ انڈے کا زیادہ استعمال بھی صحت کو نقصان پہنچاتاہے ۔بلڈ پر یشر ، کو لیسٹرول میں اضافہ ،دل کی بیماریوں کا موجب بنتا ہے ،تاہم ماہرین کی حالیہ تحقیق کے مطابق

دن میں 4 انڈے بھی کھائے جائیں تو یہ صحت کےلئے نقضان نہیںہے اورنہ ہی کو لیسٹرول میں اضافہ کرتے ہیں ، یہ سر اسر غلط بات کہ ۔ کو لیسٹرول کا موجب غذا میں موجود زائد چکنائی ہے ، صحت پربرے اثر ات مرتب کرتی ہے ،تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ غذا میں چکنائی کی مقدار کم کرنے کی ضرورت ہے ،تاکہ صحت مند اور افعال زندگی گزاری جاسکے،

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…