اینٹورپ(نیوزڈیسک )بیلجئم کے شہر اینٹورپ میں اولمپکس کوالیفائنگ رانڈ میں پاکستان اور فرانس کے درمیان میچ دو، گول سے برابر ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے وقاص شریف اور رضوان جونیئر نے گول سکور کئے۔ میچ برابر ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ حاصل ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان کا یہ آخری گروپ میچ تھا۔ اس سے قبل ایونٹ میں کھیلا گیا پاکستان اور بھارت کا ہاکی میچ بھی دو، دو گول سے برابر ہو گیا تھا جس پر دونوں ٹیمیں ایک، ایک پوائنٹ ملنے کے بعد کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئی ہیں
ورلڈ ہاکی لیگ اولمپک کوالیفائنگ رانڈ میں پاکستان اور فرانس کا میچ دو، دو گول سے برابر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































