بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ

datetime 28  جون‬‮  2015 |

اسلام آبا(نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کی اعلی کارکردگی اپنے ہی عملے کو بنا اجازت جدہ پہنچا دیا ، غفلت پر بھاری معاوضہ ادا کرنا پڑا۔ پی آئی اے کی فلائیٹ پی کے 759 کا فلائٹ کریو بغیر اجازت لاہور سے جدہ پہنچ گیا جس پر کریو کو جدہ پر امیگریشن حکام نے روک لیا۔ قومی ائیرلائن کی انتظامیہ سعودی عرب میں فلائٹ کریو کی آمدورفت کی اجازت کی تجدید کرانا بھول گیا ، جس پر ائیر لائن کو سعودی قوانین کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑا۔ پی آئی اے انتظامیہ نے تحریری معذرت کے بعد فی کریو ممبر 3 ہزار ریال جرمانہ ادا کیا اس کے بعد عملے کو ائیر پورٹ جانے کی اجازت دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…