بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، فی تولہ نئی قیمت ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  جولائی  2020 |

کراچی(این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت مزید 700روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 5200روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12ڈالرکے اضافے سے1782ڈالرہوگئی جس کے

زیر اثرملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 700روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 5200روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 600روپے کے اضافے سے 90ہزار192روپے ہوگئی واضح رہے کہ سونے کی مزکورہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین قیمت ہے جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1050روپے مستحکم رہی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…