بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہر ہفتے اڑھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے  نقصان دہ ، ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 1  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  ورزش اور کھیل کے انسانی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں لیکن ماہرین کی تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر ہفتے ڈھائی گھنٹے سے زیادہ ورزش فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بنتی ہے۔ ڈنمارک کی کوپن ہیگن یونیورسٹی سے منسلک ماہرین نے 12 سال تک 5 ہزار سے زائد لوگوں پر تحقیق کی، جن میں ایک ایک ہزار 90 افراد باقاعدہ جوگنگ کرتے تھے جب کہ 3 ہزار 950 افراد

نا تو جوگنگ کرتے تھے اور نہ ہی کسی جسمانی کھیل میں حصہ لیتے تھے۔ اس مطالعے کے آغاز پرتحقیق میں شامل یہ تمام افراد صحت مند تھے، سائنسدانوں نے 12 سال تک ان کی صحت کی صورت حال کا مشاہدہ کیا۔ تحقیق کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ بہت زیادہ جوگنگ کرنے والے لوگوں میں شرح اموات جوگنگ نہ کرنے والے افراد کے مساوی ہی تھی۔ اس کے برعکس وہ افراد جو ہر ہفتے ڈھائی گھنٹے یا اس سے کم وقت کے لیے جوگنگ کرتے تھے، ان کی شرح اموات سب سے کم رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…