بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 30  جون‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)ملک میں سیمنٹ مینو فیکچررز نے 50کلو سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں یکمشت 40روپے اضافہ کر دیا جس سے اس کی قیمت 460سے 470روپے تھی بڑھ کر 500سے 510روپے ہو گئی۔ واضح رہے کہ موجودہ حکومت نے رواں

مالی سال کے بجٹ میں سیمنٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں کمی تھی جس کے بعد اس کی قیمت میں 15روپے تک کمی ہوگئی تھی لیکن سیمنٹ مینوفیکچررز نے 40روپے کا اضافہ کر کے عوام کے لئے گھروں کی تعمیر کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…