اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زیرو پوائنٹ کے قریب کارکی ٹکر سے دادا،پوتا اورپوتی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق زیروپوائنٹ کے قریب تیزرفتارکارڈرائیور سے بے قابو ہوکرسڑک کے کنارے کھڑے افراد پرچڑھ گئی جس کے نتیجے میں دادا،پوتا اورپوتی موقع پرجاں بحق جبکہ اسی خاندان کے 2 افراد زخمی ہوگئے تاہم ڈرائیورفرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔پولیس نے لاشوں اورزخمیوں کو پمزہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے جب کہ پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں تیزرفتارکارنے دادا،پوتا اورپوتی کوکچل ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































