اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینئر انیکرپرسن ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاہے کہ ایسے بچوں یا بچیوں کے ایسے کاموں میں ملوث ہونا سب سے افسوسناک بات ہے جو بڑے ہوکر یہ بتائیں کہ آپ کو پتہ ہے کہ میں فلاں شخص کی بیٹی ہوں لیکن اس کا ولدیت کا خانہ خالی ہو، ایک بڑی مشہور ماڈل سابق گورنر پنجاب کی ناجائز بیٹی ہیں مگر گورنر یا ماڈل کا نام ظاہر نہیں کیا تاہم شنید ہے کہ ماڈل کا نام ’آ‘ سے شروع ہوتاہے۔ ’نجی‘ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود کاکہناتھاکہ سب سے حیران کن اور افسوسناک بات یہ ہے کہ جب ایسے بچے یا ایسی لڑکیاں یا لڑکے آپ کو نظر آئیں ، اس کے باپ کو بھی پتہ کہ اچھا میری بیٹی یہ کر رہی ہے اس جگہ بیٹھی ہے یہاں نہیں بیٹھی۔
مشہوماڈل جو سابق گورنر پنجاب کی ناجائزبیٹی ہیں ، سینئر اینکر پرسن کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































