جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر میں ینگ وکلاء پر 2 سال کیلئے ووٹ دینے پر پابندی عائد

datetime 29  جون‬‮  2020 |

فیصل آباد (آن لائن )پاکستان بار کونسل نے ملک بھر میں ینگ وکلاء پر دو سال کے لئے ووٹ دینے پر پابندی عائد کردی ۔ ینگ وکلاء نے ووٹ کا حق چھیننے کے فیصلے کو مسترد کردیا‘ آن لائن کے مطابق پاکستان بار کونسل کے سیکرٹری محمد ارشد کی جانب سے جاری ہونے والے مراسلے میں بتایاگیا کہ رول 175K کی کلاز اے میں

تبدیلی کردی گئی جس کے مطابق بار ایسوسی ایشن کا کوئی بھی ینگ وکیل رجسٹرڈ ہونے کے دو سال تک ووٹ کا حق استعمال نہیں کر سکتا جبکہ کسی بھی بار ایسوسی ایشن سے دوسری بار ایسوسی ایشن میں ٹرانسفر ہونے کے بعد دوبارہ دو سال تک ووٹ کے استعمال کے لئے انتظار کرنا پڑے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…