اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیسکو نےگزشتہ روز بھی خیبر پختونخواکے بجلی کے کوٹہ میں485میگا واٹ کی کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق27 جون2015کو مجموعی طور پر14772میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی جس میں 13.5فیصدکے حساب سے خیبر پختونخواکا آئینی حصہ1994میگاواٹ بنتا ہے تاہم وفاقی وزارت پانی و بجلی کے ادارے نیشنل پاور کنٹرول سنٹرنے اس حصے میں سے389 میگاواٹ کی کمی کر کے27جون کو خیبر پختونخواکے لئے 1605 میگاواٹ بجلی مختص کی جبکہ 1605 میگاواٹ میں سے بھی389میگاوا ٹ کی کمی پیسکو نے کر دی۔
پیسکو نے پختونخواکے بجلی کے کوٹہ میں485میگا واٹ کمی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اللہ سے خوش قسمتی مانگو
-
پروٹیکٹیڈ صارفین کی سبسڈی ختم کرنے کی تجویز نا منظور
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، باپ، تین بیٹے اور بیٹی جاں بحق
-
جسپریت بمراہ نے ٹی 20 کی تاریخ کا ناپسندیدہ اور منفرد ریکارڈ بنا لیا
-
بھانجی سے زیادتی مقدمے میں نامزد ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
-
ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کو کیا کچھ دیا؟ ارشاد بھٹی کا بڑا دعویٰ
-
کیا تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 15 جون سے ہوں گی؟ طلبا کے لئے نئی خبر آگئی
-
ماہانہ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ...
-
پاکستان بھر سے اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
-
نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد
-
بھارت میں رواں ماہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں چوتھی بار اضافہ کردیاگیا
-
فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ رکھنے کا زبردست طریقہ
-
غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کی خواہش، درجنوں پاکستانی ڈی پورٹ



















































