منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

موسم گرم کے اختتام تک اس ملک میں وائرس کا خاتمہ ہو جائے گا، ماہرین صحت نے خوشخبری سنا دی

datetime 29  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکاٹ لینڈ (آن ائن ) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جس طرح سکاٹ لینڈ میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں کمی واقع ہو رہی ہے ایسا لگتا ہے کہ گرمیوں کے اختتام تک ملک سے یہ وائرس ملک طور پر ختم ہو جائے گا۔جمے اور ہفتے کو سکاٹ لینڈ میں اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ .ایڈنبرگ یونیورسٹی کے پروفیسر دیوی سری دہار کا کہنا ہے کہ اگر موجودہ پیشرفت برقرار رہی تو پھر سکاٹ لینڈ کورونا وائرس سے موثر انداز سے پاک ہو جائے گا۔

وہ کہتی ہے کہ اس کے بعد بڑا چیلنج یہ ہو گا کہ نئے متاثرین کو ملک آنے سے کیسے روکا جائے۔جمعے کو وزیر اول نائیکولا سٹرجن نے کہا ہے کہ پہلی ترجیح یہ کہ ملک سے وائرس کا مکمل خاتمہ ممکن بنایا جائے سکے۔ان کا کہنا ہے کہ سکاٹ لینڈ اپنے ہدف سے زیادہ دور نہیں ہے مگر اس صورتحال کو برقرار رکھنا بڑا چیلنج ہو گا۔اپریل میں یومیہ 430 نئے مریض رپورٹ ہونے کے بعد سے ملک میں وائرس کے متاثرین کی تعداد میں مسلسل کمی واقع ہوتی رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…