اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اب تو شرم کر لیں، تحریک انصاف اپنا نیا لیڈر چُن لے۔ خواجہ آصف کے اس بیان پر معروف صحافی ارشد بھٹی نے ٹوئٹر پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ سر جب آپ کے قائد کے پانامے،
اقامے نکلے جب آپ کے قائد نے جناب سپیکر جھوٹ بولا، جب تین جھوٹی تقریریں کیں، جب قطری خط، جب ٹرسٹ ڈیڈ جعلی نکلے، جب کیلبری فونٹ فراڈ ہوا، جب آپ کے قائد کو کرپشن پر سزا ہوئی تب شرم آئی کبھی کہا ہمیں نیا لیڈر چن لینا چاہیے اُدھر نااہل بھی لیڈر اِدھر یہ مشورے ایک آدھ مشورے پرخود بھی عمل کر لیں۔
سرجب آپکےقائدکےپانامے،اقامےنکلےجب آپکےقائدنےجنابِ سپیکرجھوٹ بولاجب 3جھوٹی تقریریں کیں،جب قطری خط،جب ٹرسٹ ڈیڈجعلی نکلے،جب کیلبری فونٹ فراڈہوا،جب آپکےقائدکوکرپشن پرسزاہوئی تب شرم آئی
کبھی کہاہمیں نیالیڈرچن لیناچاہئیے
اُدھرنااہل بھی لیڈر
اِدھریہ مشورے
ایک آدھ مشورےپرخودبھی عمل کرلیں https://t.co/VEkbFRdvRw— Irshad Bhatti (@IrshadBhatti336) June 28, 2020