پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

وفاقی وزارتوں اور محکموں میں سینکڑوں ارب کی بدعنوانیاں اور بے ضابطگیاں، رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشافات

datetime 28  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دور میں تیار ہونے والی آڈٹ رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ آڈٹ رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب روپے کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کرپشن اور جعلی رسیدوں کی مد میں 12 ارب 56 کروڑ روپے کی بدعنوانیوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے

سال 2019-20 کی آڈٹ رپورٹ تیار کی ہے جس میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 40 وفاقی وزارتوں اور مختلف محکموں کاآڈٹ کیاہے جس میں کرپشن اور جعلی رسیدوں کی مد میں 12 ارب 56 کروڑ روپے کی بدعنوانیاں اور بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری اداروں نے 17 ارب 96 کروڑ روپے کا آڈٹ ریکارڈ آڈیٹر جنرل کے حوالے نہیں کیا اسی طرح کمزور انٹرنل کنٹرول کے 8 ارب 89 کروڑ کے کیسز بھی سامنے آئے ہیں جبکہ کمزور مالیاتی مینجمنٹ کے 152 ارب روپے 20 کروڑ کے بھی کیسز سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ کرپشن کے جتنے بھی کیسز ہیں انہیں تحقیقاتی اور متعلقہ اداروں کے سپرد کیا جائے۔پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سرکاری اداروں کو اخراجات کرنے سے روکا جائے بلکہ پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سپلمنٹری گرانٹس جاری کرنے کا بھی سلسلہ بند کیا جائے۔ آڈٹ رپورٹ میں وفاقی وزارتوں اور محکموں میں 270 ارب روپے کی بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ کرپشن اور جعلی رسیدوں کی مد میں 12 ارب 56 کروڑ روپے کی بدعنوانیوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے سال 2019-20 کی آڈٹ رپورٹ تیار کی ہے جس میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے 40 وفاقی وزارتوں اور مختلف محکموں کاآڈٹ کیاہے جس میں کرپشن اور جعلی رسیدوں کی مد میں 12 ارب 56 کروڑ روپے کی بدعنوانیاں اور بے ضابطگیاں ہوئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…