پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی جنگی جنون کم نہ ہو سکا، ایل او سی پر بھارتی فوج کی شہری آبادی پر گولہ باری، پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی سے بھارتی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

datetime 28  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیری(آن لائن) لائن آف کنٹرول کے نزدیکی کھوئی رٹہ سیکٹر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی بزدل فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کاروائی دشمن کی گنوں کو خاموش کرادیا ۔تفصیلات کے مطابق کھوئی سیکٹر کے سرحدی گاوں چتر،بھینسہ گالہ میں بھارتی فوج نے ہفتہ کی رات اور اتوار کی الصبح سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ

اور گولہ باری کی تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ادھر پاک فوج نے منہ توڑ جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد بھارتی گنوں کو سانپ سونگھ گیا ایک طرف پوری دنیا کرونا سے لڑ رہی ہے جبکہ دوسری طرف بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے کشمیریوں نے اقوام متحدہ سے بھارت کی جانب سے نہتے عوام پر فائرنگ اور گولہ باری کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…