جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے دو اہم رہنما آمنے سامنے آگئے اپنی جماعت کے رکن اسمبلی کے کیخلاف ایف آر درج

datetime 27  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی محمد اسلم خان اپنی جماعت کے رکن صوبائی اسمبلی عباس جعفری کیخلاف ایف آئی آر کٹوا دی ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں این اے 254 ڈسٹرک سینٹرل 2 سے منتخب ہونے والے ممبر نیشنل سمبلی محمد اسلم خان نے اپنے ہی حلقے اور اپنی ہی جماعت کے ممبر صوبائی اسمبلی عباس جعفری کے خلاف مقدمہ درج کرایا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے

مطابق عباس جعفری ضلع وسطی کی صوبائی اسمبلی کے سیٹ پی ایس 125 سے رکن صوبائی سمبلی منتخب ہو ئے تھے اور وہ پاکستان کے معروف ماڈل بھی ہیں۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ، عباس جعفری نے اسلم خان سے 2018 کےالیکشن مہم کے لیے رقم لی تھی تاہم دو سال قبل دیے جانے والا چیک تاحال کیش نہیں ہوسکا جس کے بعد محمد اسلم خان نے تھانہ بوٹ بیسن میں چیک باؤنس ہونے کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کرادیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…