پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

دنیا بھر میں پاکستانی ہوا بازوں کی نوکریاں داؤ پر لگ گئیں، پالپا نے چیف جسٹس آف پاکستان سے دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا، لسٹوں بارے بھی حقیقت بیان کر دی

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پالپا نے چیف جسٹس آف پاکستان سے جعلی لائسنسز کی تفتیش کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کردیا، صدر پالپا کیپٹن چوہدری سلمان نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لسٹ پائلٹوں کو بدنام کرنے کی سازش اور طیارہ حادثہ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، وزیر ہوا بازی کے بیان سے دنیا بھر میں پاکستانی ہوا بازوں کی نوکریاں داؤ پر لگ گئی ہیں،

میڈیا پر ٹرائل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔ پاکستان ایئر لائن پائلٹ ایسوسی ایشن کے صدرکیپٹن چوہدری سلمان نے پاکستان سے جعلی لائسنسز کی تفتیش کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد پی آئی اے کے 141پائلٹس کا دفاع کرنا نہیں بلکہ پاکستان کے تشخص کا تحفظ، پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری کے وقار کی پاسبانی اور پائلٹ برادری کے حقوق کی جنگ لڑنا ہے، پالپا میڈیا پر ٹرائل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔کیپٹن چوہدری سلمان نے کہا کہ لسٹ پائلٹوں کو بدنام کرنے کی سازش اور طیارہ حادثہ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، وزیر ہوا بازی کے بیان سے دنیا بھر میں پاکستانی ہوا بازوں کی نوکریاں داؤ پر لگ گئی ہیں، پاکستان کے پائلٹس اس وقت انتہائی پریشانی، ذہنی دباؤ اور غیر یقینی صورت حال سے دو چار ہیں۔دوران پریس کانفرنس پالپا نے وزیر ہوا بازی کے بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پی آئی اے اور پی سی اے اے دونوں اداروں کے سربراہان کو ناکام قرار دیتے ہوئے فوری طور پر انکے عہدے سے معطل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔  صدر پالپا کیپٹن چوہدری سلمان نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لسٹ پائلٹوں کو بدنام کرنے کی سازش اور طیارہ حادثہ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، وزیر ہوا بازی کے بیان سے دنیا بھر میں پاکستانی ہوا بازوں کی نوکریاں داؤ پر لگ گئی ہیں،میڈیا پر ٹرائل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…