بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

رانا ثنااللہ کی نیند پوری نہیں ہوئی،لیگی رہنما کو لگ رہا ہے وزیراعظم آفس میں نوازشریف ہیں جو قوم کا پیسہ اندھے دھند لوٹ رہے ہیں،حکومت کا شدید ردعمل

datetime 27  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی نیند پوری نہیں ہوئی اور انہیں لگ رہا ہے وزیراعظم آفس میں نوازشریف ہیں جو قوم کا پیسہ اندھے دھند لوٹ رہے ہیں -ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آنکھیں کھول کر دیکھیں وزیراعظم آفس کا عملہ 522 سے کم کر کے 298،

گاڑیوں کی تعداد 74 سے 46کر دی گئی ہے، تمام اخراجات میں 40 فیصدکمی کی گئی ہے۔ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عمران خان ایک ایک پیسے کا حساب لیتے ہیں، آپ کے زمانے میں یہ اخراجات ایک ارب چالیس کروڑ تک گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے انہیں کم کر کے 67 کروڑ تک لے آئیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ کا کام دن رات جھوٹ بولنا ہے اور اس کے علاوہ آپ نے سیکھا ہی کیا ہے، ایمانداری میں آپ اور آپکے آقاؤں کا خان سے کیا مقابلہ، کہاں خان اور کہاں ٹھگوں کا میلہ۔معاون خصوصی نے کہا کہ ایک اور بات رانا صاحب آپ کے میاں صاحب اور بلاول کے ابا حضور تو خود لوٹا مال ٹھکانے لگانے جاتے تھے۔ اسی لئیے آپکے میاں صاحب 4 سال میں سرکاری خرچ پر 21 بار لندن گئے اور بلاول کے ابا زرداری صاحب نے 5 سال میں 51 بار دبئی کے دورے کئے، ویسے پانچ سال کا 10 % 50 دورے بنتا ہے۔  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ لیگی رہنما رانا ثنااللہ کی نیند پوری نہیں ہوئی اور انہیں لگ رہا ہے وزیراعظم آفس میں نوازشریف ہیں جو قوم کا پیسہ اندھے دھند لوٹ رہے ہیں -ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آنکھیں کھول کر دیکھیں وزیراعظم آفس کا عملہ 522 سے کم کر کے 298، گاڑیوں کی تعداد 74 سے 46کر دی گئی ہے، تمام اخراجات میں 40 فیصدکمی کی گئی ہے۔ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ عمران خان ایک ایک پیسے کا حساب لیتے ہیں، آپ کے زمانے میں یہ اخراجات ایک ارب چالیس کروڑ تک گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…