ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ایران میں کرونا سے ہلاکتوں میں اضافہ،نواضلاع خطرناک قرار

datetime 27  جون‬‮  2020 |

تہران (این این آئی)ایران میں کرونا سے ہلاکتوں اور نئے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایرانی محکمہ صحت کے حکام نے کہاہے کہ  کرونا کے نتیجے میں 9 اضلاع کے باشندوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق

ایرانی وزارت صحت کی ترجمان سیما لاری نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے نیتجے میں مزید 109 اموات اور 2،628 نئے کیسز سامنے آئے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے نو اضلاع کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔لاری نے ایرانی ٹیلی ویژن پر اپنے روزانہ اپ ڈیٹ کے دوران بتایا کہ ایران میں کرونا سے ہلاکتوں کی کل تعداد 10239 ہوگئی جبکہ متاثرین کی کل تعداد جمعہ کی دوپہر تک 217،724 تک پہنچ گئی تھی۔ ان میں سے 2912 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔سیما لاری نے بتایا کہ ملک کے نو اضلاع ، کرمان شاہ ، کردستان ، اہواز ، ہرمزگان ، مغربی آذربائیجان ، مشرقی آذربائیجان ، خراسان رضوی ، البرز اور بوشہر کی صورتحال خطرناک ہے اور ان علاقوں میں کرونا کی وبا مزید تباہی پھیلا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…