ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

گلوکارہ ریحانہ کا پاکستانی فیشن ڈیزائنر علی ذیشان سے رابطہ

datetime 28  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )معروف امریکی گلوکارہ اوراداکارہ ریحانا نے پاکستانی فیشن ڈیزائنرعلی زیشان کی خدمات حاصل کرنے کے لیے رابطہ کرلیا۔معلوم ہواہے کہ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہونے والی گلوکارہ ریحانا نے علی زیشان کے انٹرنیشنل فیشن ویک میں متعارف کروائے گئے منفرد اوردیدہ زیب ملبوسات کودیکھنے کے بعد ان سے رابطہ کیا ہے کہ وہ آئندہ ان کے لیے ملبوسات ڈیزائن کریں۔
واضح رہے کہ یہ علی زیشان پاکستان کے واحد فیشن ڈیزائنر ہیں جنہیں ہالی وڈ سے تعلق رکھنے والی کسی بھی معروف سلیبرٹی کے ملبوسات ڈیزائن کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے فیشن انڈسٹری کے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ علی زیشان نے گزشتہ چند برسوں کے دوران اپنے ڈیزائن کردہ ملبوسات سے سب کوحیران کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…