جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت پرآسمانی آفت نازل سینکڑوں افرادہلاک

datetime 26  جون‬‮  2020 |

نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں مون سون بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے107 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے ریاست بہار میں 83 اور اتر پردیش میں 24 افراد ہلاک ہوئے ۔بھارت میں سالانہ مون سون میں

جون سے ستمبر کے دوران آسمانی بجلی گرنا عام ہے۔ بہار کے وزیر برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا کہناتھا کہ حالیہ بارشوں میں آسمانی بجلی گرنے سے یہ سب سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔بھارت کے مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹے کے دوران زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…