منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

عدلیہ کی بے توقیری ، علامہ قاضی افتخارالدین مرزا احاطہ عدالت سے گرفتار

datetime 26  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)عدلیہ مخالف توہین آمیز ویڈیو از خود نوٹس کیس پر سپریم کورٹ نے عدلیہ کی بے توقیر ی کرنے والے قاضی افتخارالدین مرزا ،اٹارنی جنرل اور ڈی جی ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں،پولیس نے علامہ قاضی افتخارالدین مرزا کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔معاملے کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔دوران سماعت چیف جسٹس آف پاکستان نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اٹارنی جنرل یہ آپکا ادارہ کیا کر رہا ہے۔

آپ نے اس سارے معاملے پر کیا کاروائی کی،ایف آئی اے کی طرف سے کچھ نہیں کیا گیا،ججز نے پہلے بھی کچھ شکایات ایف آئی اے کو بھیجیں۔اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ جو کچھ ہوا یہ مکمل طور پر ہمارے لئے ناقابل قبول ہے،کاروائی کے لئے معاملہ ایف آئی سائبر کرائم ونگ کو بھیجا گیا،ایف آئی اے نے الیکٹرانک کرائم 2016 کے تحت مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔بعد ازاں کیس کی سماعت دو جو لائی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…