پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب نے عید الضحیٰ کے موقع پر لمبی چھٹیوں کا اعلان کردیا

datetime 25  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض ( آن لائن سعودی حکام نے بینکوں اور ترسیلات زر کے اداروں میں عید الضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں عید الضحیٰ کی تعطیلات منگل 7 ذوالحجہ 1441ھ 28 جولائی کو ڈیوٹی مکمل کرکے شروع ہوگی اور بدھ 5 اگست سے دفاتر کھلیں گے۔سعودی مانیٹری اتھارٹی نے

بینکوں اور ترسیلات زر کے اداروں سے متعلق عید الضحیٰ کی تعطیلات کے بارے میں بتایا کہ مذکورہ اداروں میں عید کی چھٹی 7 دن ہوگی، جس کی شروعات 29 جولائی سے ہوگی۔مذکورہ ادارے کے ہر ملازم کو قانون محنت کی دفعہ 112 کے مطابق تقریبات کے موقع پر مکمل محنتانے کے ساتھ چھٹی لینے کا حق ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…