بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کردیں، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 24  جون‬‮  2020 |

دبئی (این این آئی)امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کردیں۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق امارات ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں 10 روز کیلئے معطل کی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صرف کراچی سے

آخری پرواز ای کے 607 دبئی کے لیے روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کم مسافروں کے باعث اخراجات پورے نہیں ہو رہے لہٰذا 3 جولائی کے بعد دوبارہ جائزہ لے کر پاکستان کے لیے پروازیں شروع کرنے پر غور ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…