ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی ایف35 اے جنگی طیارے سے ایٹم بم فرضی طورپر گرانے کی تصاویرجاری

datetime 24  جون‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے جدید ترین ایف تھرٹی فائیو اے جنگی طیارے سے ایٹم بم فرضی طورپر گرانے کی تصاویر جاری کردی گئیں۔روسی میڈیا کے مطابق ایف تھرٹی فائیو اے لائٹننگ ٹو اسٹیلتھ طیارے نے مشق کیدوران تھرمونیوکلیئر گریویٹی بم گرایا۔

یہ پرواز کیلی فورنیا کے ایڈورڈز ایئرفورس بیس کے اوپر سے گئی۔اس پچاس کلو ٹن وزنی بم کو جہاز کے اندرونی حصے میں بھی رکھا جاسکتا ہے تاکہ اس کی اسٹیلتھ صلاحیت بھی پوری طرح برقرار رہے۔ اگلے مرحلے میں یہ مختلف وزن کے ایٹم بم گرانے کا تجربہ کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…