اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

پاکستان میں کرونا وائرس کے علاج کیلئے ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت مقرر

datetime 24  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی وبا کرونا کے علاج کیلئے تیار کئے جانے والے انجکشن ریمڈیسویر کی قیمت مقرر کردی گئی ۔ڈرگ پرائس کمیٹی نے ریمڈیسویر انجکشن کی قیمت کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جس کے مطابق 100 ایم ایل ریمڈیسویر دونوں اقسام کے محلول اور پاؤڈر کی قیمت 10873 روپے ہوگی جبکہ انجکشن پاکستان میں تیاری یا درآمد کی صورت میں ہی مذکورہ قیمت پر فروخت ہوگا۔اس سے قبل میڈیا بریفنگ میں معاون خصوصی صحت

ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا تھا کہ کرونا وائرس کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی ادویات ریمڈیسویر اور ڈیکسامیتھا سون بنانےکی منظوری دی ہے،مارکیٹ میں ریمڈیسویر انجکشن کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے 3 امپورٹرز کو درآمدکی اجازت دی گئی ،ڈیکسامیتھا سون انجکشن بنگلادیش سے درآمد کیے جا رہے ہیں، 12 لوکل مینوفیکچررز کو ریمڈیسویر انجکشن بنانے کی اجازت دی گئی،انجکشن کی درآمد پر ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…