منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے سمارٹ لاک ڈاؤن کے حوصلہ افزا نتائج نئے کیسز میں کتنے فیصد کمی آئی؟ڈی سی اسلام آباد نے خوشخبری سنا دی

datetime 22  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں ایک ہفتے کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوصلہ افزا نتائج آنا شروع ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق جی نائن سیکٹر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سے نئے کیسز میں تقریباً 50 سے 60 فیصد کمی آئی ہے۔حمزہ شفقات نے کیمطابق اگر اسمارٹ لاک ڈاؤن نہ کیا جاتا تو کیسز کی تعداد روزانہ 45 سے 50 تک جا سکتی تھی لہٰذااسمارٹ لاک ڈاؤن جاری

رہا تو نئے کیسز میں 90 فیصد تک کمی آجائے گی۔واضح رہے کہ اسلام آباد میں تیزی سے بڑھتے کورونا کیسز کی تعداد اب 10912ہوگئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 101 ہے۔خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے کورونا کیسز بڑھنے اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے سے متعلق 20 شہروں کی نشاندہی کرتے ہوئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش کی تھی جس میں اسلام آباد بھی شامل تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…