بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

کورونا کے باعث پنکچر والے نے بھی کاروبار آن لائن کر دیا، خوبصورت پیغام بھی دیدیا

datetime 21  جون‬‮  2020 |

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)کورونا کے باعث پنکچر والے نے بھی کاروبار آن لائن کر د۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے عبدالجبار پنکچر لگانے کا کام کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کورونا آیا تو پریشان تھا، سڑکیں سنسان تھیں، سڑکوں پر کوئی گاڑی تھی، نہ موٹرسائیکل اور ہی ہی ٹرک تھا

تو پنکچر کہاں سے لگاتے۔ عبدالجبار کا کہنا ہے کہ اس کے بعد میں نے سوچ بدلی اور پنکچر کی سہولت کے ساتھ آن لائن ہو گیا۔پنکچر بنانے والے عبدالجبار نے سب کو پیغام دیا کہ سوچ کو بدلیں، سوچنے کا انداز بدلیں، عوام ہی نہیں حکمران بھی تبدیلی عمل کے ساتھ ثابت کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…