بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

ڈالر مہنگا ، سٹاک مارکیٹ میں صورتحال کیسی ہے؟جانئے

datetime 18  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 165 روپے 90 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 33 ہزار 848 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے

بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور انڈیکس 33 ہزار 919 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ برتری برقرار نہ رہ سکی اور چند ہی لمحوں کے بعد اس نے گرنا شروع کر دیا ۔100 انڈیکس اس وقت 214 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 33 ہزار 634 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…