منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

بھارت کو بھرپور جواب دینے کیلئے وزیراعظم نے عسکری قیادت کو فری ہینڈ دے دیا

datetime 16  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے عسکری قیادت کو بھارت کو بھرپور جواب دینے کے لئے فری ہینڈ دے دیا ہے، اس بات کا انکشاف معروف صحافی صابر شاکر نے کیا۔ انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج کی پاکستان کی سرحد کے ساتھ راجھستان سیکٹر میں غیر معمولی حرکت کی اطلاعات ملی ہیں۔انہوں نے کہا کہ چینی فوج کے ہاتھوں لداخ میں مار کھانے کے بعد بھارت بری

طرح بوکھلا گیا ہے۔ نیپال نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھائی ہیں جس سے بھارت شدید اندرونی دباؤ کا شکار ہے۔ معروف صحافی نے کہا کہ بھارت اس صورتحال میں پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے اور کوئی جھوٹی کہانی تراش کر اپنی عوام کو بے وقوف بنانا چاہتا ہے۔صابر شاکر نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج بھارت کی کسی بھی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے، پاکستان کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت اس تمام صورتحال سے آگاہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…