ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

بیٹا ہتھیار نہ ڈالنا جس کام کے لئے نکلے ہو وہ پورا کرنا، مقبوضہ کشمیر میں شہید بیٹے کو ماں کا آخری پیغام

datetime 16  جون‬‮  2020 |

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج سے جھڑپ میں شہید ہونے والے 18 سالہ ثقلین کی اپنی والدہ سے آخری فون کال سوشل میڈیا پر وائر ہے، جس میں ثقلین نے شہید ہونے سے قبل والدہ کو فون کرکے بتایا کہ وہ پنجورہ میں اپنے تین دوستوں کے ساتھ بھارتی فوجی محاصرے میں ہے۔یہ بات سن کر حوصلہ مند ماں نے

اپنے بیٹے سے کہا کہ بیٹا ہتھیار نہ ڈالنا جس کام کے لیے نکلے ہو وہ پورا کرنا۔ ثقلین کی والدہ نے مزید کہا کہ میں تم سے راضی ہوں، میرا خدا بھی راضی ہے اللہ تمہیں تمہارے مقصد میں کامیاب کرے۔آزادی کی خاطر ثقلین نے 7 اور 8 جون کی درمیانی رات شہید کا درجہ حاصل کر لیا، وہ بی اے کا طالب علم تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…