بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

حکومتی احکامات چینی 70 روپے کلو نظرانداز، چینی کی قیمت کو پر لگ گئے، ذخیرہ اندوز بے قابو

datetime 16  جون‬‮  2020 |

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں چینی قیمتوںمیں استحکام نہ آسکاتفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مختلف مارکیٹوں میں 50 کلو چینی کا تھیلے کی قیمت 3930 تک جا پہنچی ہے جبکہ شہر کے ہول سیل مارکیٹ میں

چینی 80 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے اس کے علاوہ دکانوں میں چینی کی قیمت88سے 90روپے تک جا پہنچی ہے ۔عوامی حلقوں نے حکومت سے مہنگائی کو قابو میں لانے اور ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کو فعال کرنے کامطالبہ کیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…