منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والا بھارت سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کیلئے سرتوڑ کوششوں میں مصروف

datetime 15  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزیاں کرنے اور نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والا بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیے سرتوڑ کوشش شروع کر دی ، اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی 17 جون کو سلامتی کونسل کے 5 غیر مستقل ارکین کا 2سال کے لیے انتخاب کرے گی۔

ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور ہندوتوا کی فسطائیت پر مبنی پالیسی پر عمل پیرا بھارت سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیے جوڑ توڑ میں مصروف ہے اس حوالے سے اقوام متحدہ کے رکن ممالک کو دیکھنا ہو گا کہ انسانی حقوق، عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزیاں کرنے والا بھارت اس نشست کا اہل بھی ہے یا نہیں اور کیا بھارت کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن چننا مقبوضہ کشمیر میں 9 لاکھ بھارتی افواج کے مظالم کی تائید کے مترادف نہیں ہو گا؟اقوام عالم کو سوچنا ہو گا کہ کیا سلامتی کونسل ہی کی کشمیر پر قراردادوں کو رد کرنے والے، یو این فوجی مبصر مشن کو مقبوضہ کشمیر میں قدم رکھنے کی اجازت نہ دینے والے اور کنٹرول لائن پر پاکستانی سول آبادیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے والا بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کا اہل ہے یا نہیں۔ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیے سرتوڑ کوشش شروع کر دی ، اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی 17 جون کو سلامتی کونسل کے 5 غیر مستقل ارکین کا 2سال کے لیے انتخاب کرے گی۔ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور ہندوتوا کی فسطائیت پر مبنی پالیسی پر عمل پیرا بھارت سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کے لیے جوڑ توڑ میں مصروف ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…