منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

باپ کی موت کے دس ماہ بعد ملنے والے پیغام نے بیٹی، اس کی بیوی کو خوشگوار حیرت میں مبتلاکردیا

datetime 15  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

منیلا (آن لائن) باپ کی موت کے دس ماہ بعد ملنے والے پیغام نے بیٹی اور اس کی بیوی کو خوشگوار حیرت میں مبتلاکردیا، باپ نے اپنی شادی کی سالگرہ پر بیٹی کو اہم ہدایات دی تھیں۔تفصیلات کے مطابق فلپائن سے تعلق رکھنے والی لڑکی ایلیسا مینڈوزا کو اپنے والد کی طرف سے

ایک شیڈول ای میل موصول ہوا ، جو سال2019میں گردوں کے دائمی بیماری میں مبتلا ہو کر دس ماہ قبل انتقال کرگئے تھے۔اس حوالے سے ایلیسا مینڈوزا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جسے دیکھ کر صارفین نے بھی حیرت کا اظہار کیا، اس نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ مجھے اپنے مرحوم والد کی طرف سے شیڈول ای میل موصول ہوا ہے۔پہلے تو میں اسے کھولنے سے خوفزدہ ہوگئی تھی کیونکہ جو شخص 10 ماہ پہلے انتقال کر جائے اس کی جانب سے کسی پیغام کا موصول ہونا ہی اچھنبے کی بات ہے لیکن آخر کار دو دن بعد میں نے ہمت کرکے ای میل کھول لی جو میرے والدین کی25ویں شادی کی سالگرہ کی تیاری کے سلسلے میں تھی۔ای میل میں لکھا تھا کہ بیٹی ایلیسا اس ای میل میں میری ہدایات پر مکمل اور احتیاط سے عمل کرنا، جب تم یہ پیغام دیکھو گی تو شاید میں تمہارے درمیان موجود نہ ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…