پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

خواہش ہے ہر فلم میں مرکزی کردار میں نظر آﺅں،لیلیٰ

datetime 27  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) لالی ووڈ اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ خواہش ہر فلم میں مرکزی کردار میں نظر آﺅں، اپنے کردار کے معاملے میں کبھی سمجھوتہ نہیں کرتی۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ مجھے فلموں کی آفرز ہوتی رہتی ہےں مگر ہر کردار قبول نہےں کرتی ہوں ،کوشش ہے اچھااور معےاری کام کروں ۔بعض اداکارائےں 50سال کی ہوکر آج بھی خود کو نو عمر تصور کرتی ہےں ۔ ایک سوال کے جواب میں لیلیٰ نے کہا کہ مجھے فلاپ کہنے والی خود فلا پ ہوچکی ہےں ،عےد پر تھےٹر پرفارم کرونگی ،اس حوالے سے پروڈےوسروں سے بات چل رہی ہے ،شوبز کے تمام شعبوںمےں اپنا لوہا منواچکی ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…