پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ودیا بالن نے چارلی چپلن پر بنائی گئی تصاویر کی نمائش کا افتتاح کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ودیا بالن نے کہا ہے کہ چارلی چپلن کی بڑی مداح ہوں، ان کی خاموش فلموں میں دیکھنے والوں کیلئے اہم پیغام ہوتا تھا۔ ممبئی میں چارلی چپلن کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے بنائی گئی آرٹ نمائش کے افتتاح کے موقع پر انہوں نے کہا کہ چارلی چپلن کی خاموش فلموں میں دیکھنے والوں کیلئے اہم پیغام ہوتا تھا، ا س سے کافی کچھ سیکھنے کو ملتا تھا، انہوں نے کہا کہ میں خود چارلی چپلن کی بڑی مداح ہوں، ممبئی میں لگائی گئی نمائش میں چین اور روس سمیت دنیا بھر سے آرٹسٹ کی بنائی گئی چارلی چپلن کی تصاویر رکھی گئی ہیں ۔ نمائش میں چارلی چپلن کے معروف فلمی کرداروں کو شائقین کےلئے پیش کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…